تنویر قاضی

تنویر قاضی

Aug 5, 2018

گلوبل ویلج کے مختلف منطقوں کو

دیدبان شمارہ۔۸

دیدبان پرتبصرہ

تنویر قاضی

ادبی پرچہ لانا  نہایت  جاں فشانی و قاری کی آراعرق ریزی مانگتا ھے ۔۔ نظم و نثر کی چھانٹ بانٹ، وقت کا چناؤ ، جونئرز،سینئرز کے ناطے حفظِ مراتب کا خیال رکھنا  نخریلےلکھاریوں سے تحاریر حاصل کرنا آسان نہ تھا لیکن یہ عجیب خواتین ہیں۔۔ سلمی جیلانی ۔۔ سبین علی اور نسترن فتیحی ایک تکون بناتی ھوئی گلوبل ویلج کے مختلف منطقوں کو جوڑتی ہیں اور بہت خوبصورت چیزیں اکٹھی کرتی ھوئی بہت نویکلے شمارے لا رہی ہیں ۔۔ آٹھواں شمارہ جو مزاحمتی ادب/شاعری کو گھیرتا ھے ۔۔ خصوصی طور پر یہاں ھم اس ضمن میں حمیدہ شاھین ،، ڈاکٹر ابرار احمد، عزرا عباس ، اسنی بدر اور نیئر حیات قاسمی کی نظمیں جب مطالعے مین لاتے ہیں تو واقعی مزاحمت عطر بیز نظر آتی ھے۔۔ اس طرح دید بان ۔۔8  منفرد ٹھیرتا ھے ۔۔ اب تو دیدبان پرنٹنگ میں بھی متشکل ھو رہا ھےاور بڑے ادبی پرچوں میں شمار ھونے لگا ھے۔۔

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024