نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ و الہ وسلم

نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ و الہ وسلم

Aug 2, 2018

کہ جس کی پیروی مومن کی ہے نجات

دیدبان شمارہ۔ ۸

نعت رسول مقبول صل اللہ وسلم

سیدانورجاویدہاشمی

ازل سے اعلا وبرتر ہے جن کی ذات عیاں

ہمارے بس میں کہاں ان کی ہوں صفات عیاں

کہاں مجال کہ لفظوں میں ہو ثناء ہم سے

بس اک اشارے میں کرتے رہیں وہ بات عیاں

خداکی شان کہ شاہ زمن کے ورثے میں

وہ اک چٹا ئی وہ کملی کی کائنات عیاں

سکھاگئے ہمیں سبحان ربی الاعلی'

ال'ہ و عبدہ کا جس میں التفات عیاں

نہ ہوتا آج زمانے میں باعمل کوئی

نہ گرحضور کی ہوتی مثالی ذات عیاں

ہمی کو بخشاگیاان کااسوہء حسنہ

کہ جس کی پیروی مومن کی ہے نجات

قدم رکھیں گے اگراپنے جادہ ء حق پر

ہمارے سامنے ہوگی رہ حیات عیاں

دیدبان شمارہ۔ ۸

نعت رسول مقبول صل اللہ وسلم

سیدانورجاویدہاشمی

ازل سے اعلا وبرتر ہے جن کی ذات عیاں

ہمارے بس میں کہاں ان کی ہوں صفات عیاں

کہاں مجال کہ لفظوں میں ہو ثناء ہم سے

بس اک اشارے میں کرتے رہیں وہ بات عیاں

خداکی شان کہ شاہ زمن کے ورثے میں

وہ اک چٹا ئی وہ کملی کی کائنات عیاں

سکھاگئے ہمیں سبحان ربی الاعلی'

ال'ہ و عبدہ کا جس میں التفات عیاں

نہ ہوتا آج زمانے میں باعمل کوئی

نہ گرحضور کی ہوتی مثالی ذات عیاں

ہمی کو بخشاگیاان کااسوہء حسنہ

کہ جس کی پیروی مومن کی ہے نجات

قدم رکھیں گے اگراپنے جادہ ء حق پر

ہمارے سامنے ہوگی رہ حیات عیاں

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024