امداد چنا

امداد چنا

Aug 12, 2018

اردو ادب میں دیدبان

دیدبان شمارہ۔۸

قاری کی آرا

دور حاضر میں جہاں دوسرے شعبہ ء جات میں جدید سائنس اور ٹیکنالوجی نے بہت سی مشکل چیزوں کو آسان کردیا ہے وہاں 

شعبہء ادب میں بھی بہت سے مشکل مراحل کو آسان بنا دیا ھے

فیسبک اور انٹرنیٹ نے جہاں گلوبل ولیج کو جنم دیا ہے وہیں ادبی حلقوں کو بھی بین الاقوامی طور پر جوڑ لیا ہے ۔

اردو ادب میں دیدبان جیسے ادبی شماروں کا انٹرنیٹ پر اجراء ایک تازہ ھوا کے جھونکے کی مانندِ ھے

دیدبان میں پاکستان اور انڈیا سے لیکر مشرق وسطیٰ یورپ اور آسٹریلیا جیسے دور دراز براعظموں کے ادیبوں کو ایک جگہ جمع کر کے بہت ہی منفرد کام سرانجام دیا ہے جس کے لئے اسکی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ھے

دیدبان کی یہ انفرادیت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے جب اسکے مختلف شماروں کو خاص شمارے کے طور پر مختلف موضوعات کو ایک ہی جگہ یکجا کرکے پیش کیا جاتا ھے

گذشتہ شمارہ جو کہ مزاحمتی ادب کے حوالے سے تھا خاص طور پر قابلِ ذکر ہے جس میں نہ صرف اردو تصانیف کو جگہ عنایت کی گئی بلکہ ناچیز کی سندھی تصانیف بھی بمع ترجمہ اس خاص شمارے کا حصہ بنیں جس کے لئے میں تہہ دل سے ممنون ومشکور ہوں-

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024