حمد باری تعالی
حمد باری تعالی
Aug 2, 2018
حمد باری تعالی
دید بان شمارہ ٨
حمد باری تعالیٰ
سید انور جاوید ہاشمی -کراچی
کیا بیاں کیسے اسے کیجئے عیا ں
چار جانب جس کے ہوں جلوے عیاں
حرف کی دولت کا بخشندہ وہی
ہو قلم نازاں جسے کر کے بیا ں
ابر سے سیراب جو کر د ےزمیں
رفتہ رفتہ ہوں شجر جڑسے عیاں
دھوپ سورج کو،قمرکودی ضیاء
اس کی قدرت ذرے ذرے سے عیاں
مرگ و پیدایش مقدر کر د یے
پنہاں کردے آدمی کر کے عیا ں
کائنات اس کی ہے جورب کاہوا
جس کی پیشانی سے ہوں سجدے عیاں
دید بان شمارہ ٨
حمد باری تعالیٰ
سید انور جاوید ہاشمی -کراچی
کیا بیاں کیسے اسے کیجئے عیا ں
چار جانب جس کے ہوں جلوے عیاں
حرف کی دولت کا بخشندہ وہی
ہو قلم نازاں جسے کر کے بیا ں
ابر سے سیراب جو کر د ےزمیں
رفتہ رفتہ ہوں شجر جڑسے عیاں
دھوپ سورج کو،قمرکودی ضیاء
اس کی قدرت ذرے ذرے سے عیاں
مرگ و پیدایش مقدر کر د یے
پنہاں کردے آدمی کر کے عیا ں
کائنات اس کی ہے جورب کاہوا
جس کی پیشانی سے ہوں سجدے عیاں