فنون لطیفہ کے مختلف میڈیم کے ماہر، مصوّر ۔ جمال شاہ

Jan 11, 2023

An Introduction of Artist Jamal Shah and A critical analysis by Aijaz Malik Artist

دیدبان کے مہمان مصور جمال شاہ

جمال شاہ  فنون لطیفہ کی دنیا کا قابل فخر نام ہے ۔ ان سے متعارف ہو کر بے حد خوشی ہوئی۔ دیدبان میں ان کی شراکت ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ اور نئے فنکاروں کے لئے وہ ایک قابل تقلید شخصیت ہیں ۔انہوں نے فنون لطیفہ کے مختلف میڈیم  میں کام کرکے اور کامیابی حاصل کرکے ایک مثالی کام کیا ۔یہاں ہندوستان میں ہمارے میگزین میں آرٹسٹ کا تعارف سب کا پسندیدہ سیکشن ہے۔ اور ان بڑے فنکاروں کی فیاضی اور سخاوت کے ہم سب دل سے ممنون ہیں کہ وہ ہمیں اپنی گرانقدر پینٹنگز دیدبان کے لئے عنایت کرتے ہیں ۔ عصر حاضر کا انسان انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے اس دور میں اپنا زیادہ تر وقت انچاہی خبروں اور انچاہے کاموں کے پیچھے برباد کر دیتا ہے ۔ وہ چاہ کر بھی خود کو ایک نکتے پر مرکوز رکھنے سے قاصر ہے۔ ایسے دور میں ٹیکنالوجی کی ان بھول بھلیوں میں گم ہو جانے والے انسانوں کے لئے جب دیدبان کا لنک سامنے آتا ہے تو آرٹ اور ادب کے شائیقین کچھ دیر رکتے ضرور ہیں ۔ مجھ سے کئی قارئیں نے کہا کہ دیدبان جریدہ ہمیں بصری اور روحانی سکون عطا کرتا ہے ۔یہ ویب سائیٹ اپنے ان نایاب پینٹنگز کی وجہ سے بہت خاص لگتا ہے ۔ تنگئ وقت کی وجہ سے بہت سے لوگ اپنے ادب اور آرٹ کے اس شوق کو وقت نہیں دے پاتے ۔اس لئے اس ایک پلیٹ فارم پر آرٹ اور ادب سے اپنے ذوق کی آبیاری کرکے بہت خوش ہیں ۔ میں اپنی اور اپنے دیدبان کی ساتھی مدیر سلمی جیلانی اور سبین علی کے ساتھ ساتھ دیدبان کے قارئین کی طرف سے اس میں شامل ہونے والے سارے فنکاروں کا خلوص دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں ۔ دیدبان کا شمارہ جنوری اور فروری مصور جمال شاہ کے فن سے مزئین رہیگا ۔ اس پوسٹ میں مصور جمال شاہ صاحب کے تعارف کے ساتھ قارئیں کی وہ آرا بھی شامل کی گئی ہیں جو ان کے فن سے متعلق سوشل میڈیا پر پیش کی جاتی رہی ہیں ۔

مدیر دیدبان  ۔  نسترن فتیحی

An Introduction :

Jamal Shah is a multi talented artist, dramatist, singer and producer. His powerful art in the media of painting, printmaking and sculpture portrays his concerns for the disadvantaged people around him. Jamal Shah obtained a Master’s Degree in English Literature from Baluchistan University, Quetta in 1978 and in 1983 he graduated from the National College of Arts, Lahore. He went on to obtain a Masters Degree in Fine Arts from the Slade School of Art, London.

In1984 he established the Fine Arts Department at the University of Baluchistan and headed the department for three years. In 1985 he formed the Artists Association of Baluchistan and became the Chairman of Artists Association of Pakistan.

Currently he is the director of HunerKada art academy in Islamabad which he founded in 1992 and Telenor Brand Ambassador, Television Productions (Hunerkada Productions). He is the recipient of numerous national and international awards for his work

May be art

art work:Jamal shah

1/7/23.  

Jamal Shah: Salams, my Art exhibition opens at Clifton Art Gallery on 18th Jan , 2023. These are my concerns epressed through my Art. Best, JS

Akbar Ali: Glad to know and see you all.

Shahid Hussain: Congratulation and best wishes

یہ نمائش یقین دیکھنے والوں کو کسی کلوژیم کی طرح سے ‏فکر کے بہت سے دروازوں سے خوش آمدید کہے گی ،🙂❤️

Rashid Rana: @⁨Jamal Shah⁩  wah shah Ji,

Are these all recent works? so prolific !!!

Jamal Shah: Thanks a lot Rashid, yes it is my new work

Faran Qureshi: @⁨Jamal Shah⁩ Impressive

Jamal Shah: Grateful!

The show is titled as “Celebration Of A Dehumanized Existence “

I will be immensely indebted to all artist friends for their comments which i will use with ur permission in documentation! Best, JS

Rashid , you may recall the eyes from my earlier work which still feature as an element or marks!

Akram Dost: Great, congratulations Jamal shah

Akram Dost:

I will visit and enjoy the very impressive situation 👍👍

Jamal Shah: Mamnoon Akram Jan, your presence means a lot!

Ejaz Malik: Good to see your intelligent work, but like write few comments as well.

Jamal Shah: Ejaz Malik Sb, that is requested from intelligent artists like yourself. Saeed kureshi has written a very good piece which will be published in a paper

Abid Khan:

I seen your work of this series at Lahore art gallery of Shelha Saigal in 90,es i think but this body of work is more conceptual and visual.Good luck

Jamal Shah: You are right my esthetic concerns ( both artistic and Political) remains similar. I just hope it has evolved though!

Shahid Hussain:

فنون کے کسی ایک شعبے سے متعلق ،

کوئی فنکار ،اپنی سوچ ، مزاج اور موضوعاتی چناؤ میں اس قدر مختلف مختلف ہوتا ہے کہ جس کی تعداد نہیں بتائی جا سکتی ،

لیکن یہی عمل یا خصوصیت ہر فنکار کے کام میں تنوع

لے کر آتی ہے ،

لیکن  اس وسیع تر تعداد میں سے ہم خاص طور پر آرٹسٹوں کے  ایک گروپ کی دو حالتوں پر بات کرتے ہیں ،

وہ آرٹسٹ جنہوں نے مصوری کے ساتھ ساتھ دیگر فنون سے متعلقہ بہت سے مشاغل ،  دنیا بھر کے بے شمار مسائل پر سوچ بچار  اور ذمہ داریوں کو اپنے کندھوں پر اٹھایا ہوتا ہے ،

لیکن وہ اصل میں بنیادی طور پر مصور ہوتے ہیں یا ان سب سے وقت نکال کر مصوری کا شوق بھی پورا کرتے ہیں ،

اب ان دو گروپس

کے آرٹسٹوں میں سے ایک تو وہ ہوتے ہیں جو جب اپنے سٹوڈیو میں داخل ہوتے ہیں  ،

تو اپنی پریشانیاں مسائل اور دیگر ذمہ داریوں کا بوجھ اسٹوڈیو سے باہر کھونٹی پر ٹانگ کر اندر جاتے ہیں ،

اور اپنی کسی تخیلاتی تصوراتی دنیا میں داخل ہوکر اپنی جمالیاتی تسکین کا سامان کرتے ہوئے آپنا آرٹ تخلیق کرتے ہیں

جبکہ ایک آرٹسٹ وہ ہوتے ہیں جو اپنے تمام تر مسائل ،

سوچ بچار میں موجود تفکرات ،

سوال جواب ،

الجھاوے یہ سب کچھ ساتھ لے کر جاتے ہیں ،

رنگوں کے ساتھ ساتھ انہیں بھی اپنی پیلٹ میں شامل کرتے ہیں ،

اپنے ہاتھ اور برش کو اپنے خیالات کی خود کلامی کے حوالے کردیتے ہیں ،

جمال شاہ کا تعلق بھی اسی گروپ سے ہے ان کا کام بھی اصل میں ان کا سوشو پولیٹیکل مکالمہ ہوتا ہے ،

جسے ان کے اندر کا بنیادی فنکار ،

رنگوں لکیروں اور پرت در پرت اشکال پر مبنی ایک جمالیاتی پیرائے میں بیان کرتا ہے ،

مزے کی بات ہے ان میں کہیں فل سٹاپ نہیں ہوتا ،

ان میں ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ آرٹسٹ نے یہ سوچ کر برش رکھ دیا ہو کہ پینٹنگ مکمل ہو گئی ہے ،

بلکہ وہ اس شعر کے مصداق ہوتا ہے ،

اے مصور تیری تصویر ادھوری ہے ابھی ،

اب یہاں تصویر سے مراد نظر آتی پینٹنگ نہیں بلکہ اس کے اندر موجود وہ مکالمہ ہے ،

جو جاری ہے ،

شاہد حسین

8 جنوری 23

Adnan Bayg: Waaah. What a precised comment.

M Saeed Kureshi: 👌😍👌

Shahid Hussain:

آپ جیسے آرٹسٹ اور آرٹ کریٹک سے یہ تعریف ملنا کوئی مذاق نہیں ہے

بہت بہت شکریہ  

😄😄❤️🙏

Ejaz Malik: Jamal shah'work.

In Kafka's work the metamorphoses is from man to a little creature called cockroache, but here in Jamal shah 'oeuvre it's Darwan's evolutive make up and manmade gods caprices trying to roosterize the humble innocent creature named as a punished MURGHA; a ROOSTERIZED man, that might fly, for it has the invisible wings and it might remain the same; as Darvin's subject  for it has submissive germs in his wings as well. But it might  one day use those wings and fly over everything.

Jamal shah! your eyes  are so much sharp and precise like the most meticulous surgeon who would not only know the ulcerative malady's dwelling, but would  remove it also with a magical coup de pinceau.

The tears flowing out of the eyes are mixed with the tears of sky as the pain is so overpowering in your work.

 Wait a bit my dear viewer! look around and seigh for an instance, and stare at it again, you would see much more of the hidden but transparent layers expressing other meanings.

But on the other hand,  at an other superficial level, as a tourist vision, a MURGHA, THE ROOSTERIZED man in tortured submissive posture, is  a ridiculous punishment, devised and introduced by the homemade clergy is the funniest image in your work. But hold Your breath! The pictorial work  opens up the deluge of tears, not in the eyes of tourist/hurried passer by, but in the heart of the dweller that observe it incessantly,  everyday every instance as sacred reward imposed by man, on man, and by the omnipresent establishment of our invisible state of mind, controlled by the most powerful chairs,  tables and what happens under the tables, orders, laws, rules, offices held fast by the aristocratic officeocrates.

The thunderstorm is cooled down by the celestial rain and terestrial submissiveness absorption that Jamal shah detest and howls loud  in his eye  opening  recent pictorial work that remains suspended in our hearts and heads as strong afterimage!

Ejaz Malik. 11/01/23

[1/9, 12:35 AM] M Saeed Kureshi: A truly spontaneous appraisal of Jamal Shah's work! A textbook example of empathy! 👌🧡👌

Jamal Shah: Dear EM, this is the best dissection a fellow artist can perform. I have been enchanted by the likes of Kafka, Camus and Sartre and feel indebted to their contributions to whatever clarity I have achieved in my thought as an image maker and ordinary citizen of our close to heart land and very melancholic and enigmatic soil. I feel understanding the mystique of this layered tapestry in the form of folklore , visual vocabulary and other forms of associations, intimately, requires several life times. It becomes a much bigger challenge when one is forced to situate oneself in the broader and beyond borders picture historically. Thanks a lot for the wonderful thoughts. Best, JS

Sabeen Ali:

جمال شاہ صاحب کے کام میں انسان پہ جبر اور قضا و۔ قدر کا فلسفہ بھی ملتا ہے اور ارتقاء کے ساتھ دھیرے دھیرے رواں ایپوکلپس بھی

Jamal Shah: Sabeen Sahiba, aap ka boht shukriya ke merey naiy kaam ke baray tamaam doston ke comments ye behs ko aap abni website mein shamil karnay ko soch  rahi hein. Mein tamaam artist doston ka boht mamnoon hoon ke unhon ne meri hosla afzai aur renmai farmaii hai. Har  artists ko ais Oxygen ki shadeed zaroorat hoti hai. Regards. JS

Jamal Shah:

آرٹ اور ادب کو ایکدوسرے کے بہت قریب آنا ہوگا تب جاکر ۱۹ صدی کے اوائل میں فرانس یا دیگر یورپی معاشروں کی طرح ہمارے ہاں بھی ایک با معنی مُکالمہ شرُوع ہوسکے گا

Sabeen Ali:

جی بالکل آپ نے درست فرمایا ۔ آرٹ اور ادب کی بنیاد میں ایک حساس روح مشاہدہ ریاضت آگہی کا عذاب تو مشترک ہوتا ہے۔ پھر کسی مقام پہ مکالمہ اور مزاحمت بھی۔

Sabeen Ali:

جمال شاہ کی مصوری

بندر ،مرغ، انسان  اور بکروں کے کرداروں سے مزین جمال شاہ کی پینٹنگ کی یہ سیریز جہاں اپنے موضوع ، سٹروکس اور رنگوں کے انتخاب میں عمدہ ہے وہیں یہ پینٹنگز علامتی انداز میں کئی کہانیاں سناتی ہیں۔

مرغا بنے نیوڈ  انسان راج کرتے بندر مغرور مرغ اور بکرے کی علامات میں کافکائیت کا رنگ تو غالب ہے ہی مگر ان فن پاروں کو ہم سماجی تناظر سے ہٹ کر مکمل طور پہ پرکھ نہیں سکتے۔

صدیوں تک اس ملک کے لوگوں نے غلامی اور جبر سہا۔ یہ جبر ہر طاقت ور اپنے سے کم تر اور کمزور پہ براہ راست منتقل کرتا رہا۔ نو آبادیاتی نظام ختم نہ ہوا بلکہ نئے نو آبادیاتی دور میں داخل ہو گیا۔ جہاں انسان ایک ڈسپوزیبل شے بنا کر رکھا دیا گیا۔

ہمارے سکولوں میں بچوں کو تعلیم کبھی علم او ادب کے فیض کی مانند نہ مل سکی ۔ طلباء کی تضحیک بدنی سزائیں اور مرغا بنانا ماضی قریب کے تعلیمی میں عام تھا ۔ یہ جبر یقینا اب بھی کئی پسماندہ علاقوں میں رائج ہوگا۔

جمال شاہ کے ان فن پاروں میں نیوڈ انسان مرغا بنے دکھائے دیتے ہیں وہ اس سماج کا نسل در نسل چلتا رواج اور جبر ہے جس میں  ارتقاء کا عمل شاطر اور طاقت ور کے لیے ہی ممکن تھا جسے بندر کی صورت میں پیش کیا گیا۔ سادہ لوح اور کمزور طبقات سر نیچا کیے مرغے بنے اپنی درگت سہتے رہے۔ ان مرغا بنے انسانوں کو نیوڈ دکھانے میں یہ علامت بھی کارفرما نظر آتی ہے کہ اس جبر میں انسان خود کو عریاں محسوس کرتا ہوگا۔ جیسے میٹا مارفوسس میں سیمسا کونوں کھدروں تاریک جگہوں پہ پناہ ڈھونڈتا چھپتا رہا۔ یہ پینٹنگز  ایپوکلپس کی راہ میں ایک احتجاج رقم کرتی نظر آتی ہیں ۔

تبصرہ سبین علی

Shahid Hussain:

جی سبین ،

مصوری کے بارے اپنی نالج پر آپ نے ہمیشہ کسر نفسی سے کام لیا ،

جس پر شکر ہے میں نے  کبھی یقین نہیں کیا 🙂

آپ کی یہ تحریر جمال شاہ کے کام کی بہت ہی خوبصورت اور سوچ و فکر کے راستوں کو آسان کرتی ہوئی جامع وضاحت ہے ۔

شاہد حسین ۔

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024