RENEGADE

RENEGADE

Mar 29, 2020

ما بعد جدید نظم


نظم : RENEGADE

شاعر : جمیل الرحمٰن

خوابوں کے شکاری

الٹے قدموں پر چلتے

اور آنکھوں کا قانون بدلنے پر مصررہتے ہیں

اس بات سے نا آشنا

کہ آنکھیں تو صرف کٹھ پتلیاں ہیں

شیرف کے دفتر میں لگے پوسٹر کبھی ختم نہیں ہوں گے

اور اُسے کبھی سمجھ نہیں آئے گی

کہ زندگی وقت سے ڈوئیل لڑنے کے لئے

کیوں اکثر

غلط شخص کا انتخاب کرتی ہے

اور پھر کسی پسینے میں نہاتے

نتھنوں سے بھاپ اڑاتے گھوڑے پر

اُس کی لاش لاد کر اُسے

اُس کے دفتر کے باہر لا کھڑا کرتی ہے

کوئی نہیں جانتا

کس نے کب اور کیسے

اُن خوابوں کے سروں کی قیمت لگا دی

جن کی پشت پر یہ مہر ثبت تھی

Most Wanted

جمیل الرحمن


نظم : RENEGADE

شاعر : جمیل الرحمٰن

خوابوں کے شکاری

الٹے قدموں پر چلتے

اور آنکھوں کا قانون بدلنے پر مصررہتے ہیں

اس بات سے نا آشنا

کہ آنکھیں تو صرف کٹھ پتلیاں ہیں

شیرف کے دفتر میں لگے پوسٹر کبھی ختم نہیں ہوں گے

اور اُسے کبھی سمجھ نہیں آئے گی

کہ زندگی وقت سے ڈوئیل لڑنے کے لئے

کیوں اکثر

غلط شخص کا انتخاب کرتی ہے

اور پھر کسی پسینے میں نہاتے

نتھنوں سے بھاپ اڑاتے گھوڑے پر

اُس کی لاش لاد کر اُسے

اُس کے دفتر کے باہر لا کھڑا کرتی ہے

کوئی نہیں جانتا

کس نے کب اور کیسے

اُن خوابوں کے سروں کی قیمت لگا دی

جن کی پشت پر یہ مہر ثبت تھی

Most Wanted

جمیل الرحمن

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024