حمد اور نعت
حمد اور نعت
Mar 14, 2018
ثنا رب کریم
دیدبان شمارہ ۔ ۷
ثنا رب کریم : وسعت لا محدود کے نام "
غزالہ صدیقی
وسعت لا محدود کے نام
اس کے نام جو سب کچهه ہے
اس کے نام
جو زنده رکهے ، مارے
اور پهر شکل نئ دینے پر قادر
جس کی صفات کا اک پرتویه ساری
کائنات
وہی رب میرا سچا رب
جو ماں سے زیاده چاہےاور
جو باپ سے زیاده عطا کرے
جو دیتا جائے مانگنے پر
بن مانگے بهی
--- شکر بجا لانے والوں ہر
ناشکروں پر
--اور گنه گاروں کے سر پر بهی جو
رکهے ہاتهه
وہی رب میرا --سچا رب
اس کا چکهیں
ذائقے اس کے
اس کو سونگهیں
نکہت اس کی
اور اس کو محسوس کریں
سب لمس اسی کے
ہر صدا میں
اہل سماعت پائیں جس کی ذات
وہی رب میرا
سچا رب
........................
نعت سرور کائنات صل الله علیه وسلم
غزالہ صدیقی
کہنی ہے مجهے نعت کوئ لفظ بتادے
جو شان بیاں کر سکے لہجه وه سکهادے
چوکهٹ تو بہت دور ہے قسمت کی خرابی
جاں لینے سے پہلے خدا آقا کا بنادے
تسبیح درود شہه والا میں کروں پیش
مولا میرے دل سے یه حجابات ہٹا دے
جب بات ہو آقا کی تو حد ادب آجائے
اور عشق نبی ضد په که پردے ہی اٹها دے
خالی ہے میرا نامه گنوں سے میرے مالک
مت میں ہوں آقا کی یہی وصف بڑها دے
آمین
دیدبان شمارہ ۔ ۷
ثنا رب کریم : وسعت لا محدود کے نام "
غزالہ صدیقی
وسعت لا محدود کے نام
اس کے نام جو سب کچهه ہے
اس کے نام
جو زنده رکهے ، مارے
اور پهر شکل نئ دینے پر قادر
جس کی صفات کا اک پرتویه ساری
کائنات
وہی رب میرا سچا رب
جو ماں سے زیاده چاہےاور
جو باپ سے زیاده عطا کرے
جو دیتا جائے مانگنے پر
بن مانگے بهی
--- شکر بجا لانے والوں ہر
ناشکروں پر
--اور گنه گاروں کے سر پر بهی جو
رکهے ہاتهه
وہی رب میرا --سچا رب
اس کا چکهیں
ذائقے اس کے
اس کو سونگهیں
نکہت اس کی
اور اس کو محسوس کریں
سب لمس اسی کے
ہر صدا میں
اہل سماعت پائیں جس کی ذات
وہی رب میرا
سچا رب
........................
نعت سرور کائنات صل الله علیه وسلم
غزالہ صدیقی
کہنی ہے مجهے نعت کوئ لفظ بتادے
جو شان بیاں کر سکے لہجه وه سکهادے
چوکهٹ تو بہت دور ہے قسمت کی خرابی
جاں لینے سے پہلے خدا آقا کا بنادے
تسبیح درود شہه والا میں کروں پیش
مولا میرے دل سے یه حجابات ہٹا دے
جب بات ہو آقا کی تو حد ادب آجائے
اور عشق نبی ضد په که پردے ہی اٹها دے
خالی ہے میرا نامه گنوں سے میرے مالک
مت میں ہوں آقا کی یہی وصف بڑها دے
آمین