نعت رسول

نعت رسول

Aug 5, 2025

نعت رسول

سید انور جاوید ہاشمی کراچی

مت پوچھئیے کیوں مد حت۔سرکار میں آیا

ہے ا ن کا کر م وصف گنہ گا ر میں آیا

آیا نہیں میں ا پنے تئیں نعت سنانے

یہ ا۔ ذ ن نبی تھا سو میں در بار میں آ یا

ہونٹوں سے اسے چوم کے آنکھوں سے لگایا

جب نا م۔ محمد ص کبھی ا خبا ر میں آیا

اک فوج۔ ظفر موج تھی بازار سخن میں

فن میرا کہا ں کب کسی با ز ا ر میں آیا

ہو ں عام سا شاعر۔ صحیح پر ہاشمی میرا

ا خلا ص ہی لے کر صف ۔ اظہار میں آیا


نعت رسول

سید انور جاوید ہاشمی کراچی

مت پوچھئیے کیوں مد حت۔سرکار میں آیا

ہے ا ن کا کر م وصف گنہ گا ر میں آیا

آیا نہیں میں ا پنے تئیں نعت سنانے

یہ ا۔ ذ ن نبی تھا سو میں در بار میں آ یا

ہونٹوں سے اسے چوم کے آنکھوں سے لگایا

جب نا م۔ محمد ص کبھی ا خبا ر میں آیا

اک فوج۔ ظفر موج تھی بازار سخن میں

فن میرا کہا ں کب کسی با ز ا ر میں آیا

ہو ں عام سا شاعر۔ صحیح پر ہاشمی میرا

ا خلا ص ہی لے کر صف ۔ اظہار میں آیا


خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024