منظوم ترجمہ: عبیرہ احمد

منظوم ترجمہ: عبیرہ احمد

Sep 7, 2023

دیدبان شمارہ ۔ ۱۹

ترجمہ: عبیرہ احمد

بسم اللہ الرحمن الرحیم

سورہ الم نشرح

بھلا خدائے پاک نے

کشادہ کر نہیں دیا ہے (قلب و) سینہ آپ کا

اٹھا لیا گیا وہ بوجھ

جس نے آپ کی کمر جھکا رکھی تھی

اور ذکر آپ کا بلند کردیا گیا

ضرور سکھ بھی ابتلا کے ساتھ ہے

ضرور بالضرور سکھ بھی ابتلا کے ساتھ ہے

سو جب نماز میں سکون پا رہیں

تو ذکر اور دعا میں اپنے جسم و جاں گھلائیے

مزید یہ کہ صرف ایک رب سے لو لگائیے

ترجمہ: عبیرہ احمد

جنوری2023

دیدبان شمارہ ۔ ۱۹

ترجمہ: عبیرہ احمد

بسم اللہ الرحمن الرحیم

سورہ الم نشرح

بھلا خدائے پاک نے

کشادہ کر نہیں دیا ہے (قلب و) سینہ آپ کا

اٹھا لیا گیا وہ بوجھ

جس نے آپ کی کمر جھکا رکھی تھی

اور ذکر آپ کا بلند کردیا گیا

ضرور سکھ بھی ابتلا کے ساتھ ہے

ضرور بالضرور سکھ بھی ابتلا کے ساتھ ہے

سو جب نماز میں سکون پا رہیں

تو ذکر اور دعا میں اپنے جسم و جاں گھلائیے

مزید یہ کہ صرف ایک رب سے لو لگائیے

ترجمہ: عبیرہ احمد

جنوری2023

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024