مزاحمتی ادب

مزاحمتی ادب

Jan 30, 2018

اشتہار

دیدبان شمارہ ۔ ۷ (۲۰۱۸)

مزاحمتی ادب

نسترن احسن فتیحی

عالمی تاریخ گواہ ہے کہ جب جب ظلم اور جبر سے زندگی کا دامن تا ر تا ر ہوا ہے قلم کے

مجاہدوں نے احتجاج کی ایسی کہانی وقت کی گردشوں پر رقم کی کہ انسانیت شرمسار ہونے

سے بچ گئی .یہ قلم کی طاقت ہے جو بغیر تلوار کے دشمن کو زیر کر لیتی ہے . عصری ادب

بھی اس سے  مبرا نہیں ہے ..ہما رے ادب میں

مزاحمت کا رنگ اس لۓ

غالب رہتا ہے کہ دنیا ظالموں سے خالی نہیں رہی . یہ ادب کا وہی رنگ ہے جو یہ ثابت

کرتا ہے کہ ہم مردہ قوم نہیں ہیں .. ہم سوچ سکتے ہیں ، ظلم کے خلاف یکجا ہو سکتے

ہیں اور وقت کی گردشوں پر وہ تاریخ بھی رقم کر سکتے ہیں جو آنے والے وقتوں میں

انسانیت کی راہ ہموار رکھ سکے-

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024