لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن

Oct 26, 2020

لاک ڈاؤن


لاک ڈاون۔۔۔۔۔۔۔جاوید فیروز

روشنی گم ہوئی

آنکھ سے

خواب سے

چاند پھیکا پڑا

کہکشاں

اس سیاہ فام آکاش پہ

ان اندھیروں کی قبروں میں گم ھوگی

جن میں اپنے مقدر کے روشن دنوں کی چمکتی ھوئ

ساری رعنائیاں

لاپتہ ہوگئیں

گھر کے تالاب میں

اب ابھرتا نہیں

عکس مہتاب بھی

ساحلوں پہ پڑی

ریت بھی جگمگاتی نہیں

اب مسافر بھلا

کون سی سمت میں

کون سے شہر میں پاؤں رکھا کریں

سو پڑاؤ میں ھے

موج بھی

وقت بھی

جسم بھی

راہ بھی۔۔۔۔۔!!!

------------


لاک ڈاون۔۔۔۔۔۔۔جاوید فیروز

روشنی گم ہوئی

آنکھ سے

خواب سے

چاند پھیکا پڑا

کہکشاں

اس سیاہ فام آکاش پہ

ان اندھیروں کی قبروں میں گم ھوگی

جن میں اپنے مقدر کے روشن دنوں کی چمکتی ھوئ

ساری رعنائیاں

لاپتہ ہوگئیں

گھر کے تالاب میں

اب ابھرتا نہیں

عکس مہتاب بھی

ساحلوں پہ پڑی

ریت بھی جگمگاتی نہیں

اب مسافر بھلا

کون سی سمت میں

کون سے شہر میں پاؤں رکھا کریں

سو پڑاؤ میں ھے

موج بھی

وقت بھی

جسم بھی

راہ بھی۔۔۔۔۔!!!

------------

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024