حمد

حمد

May 19, 2019

حمد

سید انور جاوید ہاشمی


شکر صد شکر رکھا اس نے نگہبانی میں

زندگی گزری نہیں بے سروسامانی میں

جس کے سب نام نہیں کام بھی احسن سمجھو

بس وہی نام تو کام آئیں پریشانی میں

نے میں امداد کا قائل نہ وضائف کا مگر

اس نے مشکل کو بدل ڈالا ہے آسانی میں

عکس ڈر عکس وہی عکس نہیں ہے جس کا

آئینہ گر کوئ کیوں آئے نہ حیرانی میں

دل میں انکار کی جراءت نہیں پیدا ہوتی

ورنہ کیا کچھ نہ کہا ہاشمی نادانی میں

حمد

سید انور جاوید ہاشمی


شکر صد شکر رکھا اس نے نگہبانی میں

زندگی گزری نہیں بے سروسامانی میں

جس کے سب نام نہیں کام بھی احسن سمجھو

بس وہی نام تو کام آئیں پریشانی میں

نے میں امداد کا قائل نہ وضائف کا مگر

اس نے مشکل کو بدل ڈالا ہے آسانی میں

عکس ڈر عکس وہی عکس نہیں ہے جس کا

آئینہ گر کوئ کیوں آئے نہ حیرانی میں

دل میں انکار کی جراءت نہیں پیدا ہوتی

ورنہ کیا کچھ نہ کہا ہاشمی نادانی میں

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024