حمد باری تعلی

حمد باری تعلی

Mar 15, 2018

زندگی دیتا ہے جینے کی ادا دیتا ...

دیدبان شمارہ ۔۷

‍حمد 

‍شمع ظفر مہدی 

زندگی دیتا ہے جینے کی ادا دیتا ہے 

نکتہ سنجوں کو وہی ذہن رسا دیتا ہے 

‍کینوس اس کی زمین اور فلک دونوں ہیں 

‍وہ کہیں رنگ کہیں نور سجا دیتا ہے 

اس کو معلوم ہے  تخلیق کے اسرار و رموز 

قطرۂ آب پہ  تصویر بنا دیتا ہے 

پر طاؤس کو رنگوں سے مزین کرکے

رقص کا شوق بھی اس کے دل میں جگا  دیتا ہے 

اس کو زیبا ہے کہ  ہر شہ میں ہو جلوہ اس کا 

چشم پر آ ب کو آ ئینہ  بنا دیتا ہے 

میں تو وقف نہیں اس دشت کی بستی سی ابھی 

دور سے کون بھلا مجھ کو صدا  دیتا ہے

شمع نے ہاتھ اٹھا ئے ہیں اٹھائے رکھئے 

مانگنے والوں کو حد  سے  سوا دیتا ہے .

..................................  

دیدبان شمارہ ۔۷

‍حمد 

‍شمع ظفر مہدی 

زندگی دیتا ہے جینے کی ادا دیتا ہے 

نکتہ سنجوں کو وہی ذہن رسا دیتا ہے 

‍کینوس اس کی زمین اور فلک دونوں ہیں 

‍وہ کہیں رنگ کہیں نور سجا دیتا ہے 

اس کو معلوم ہے  تخلیق کے اسرار و رموز 

قطرۂ آب پہ  تصویر بنا دیتا ہے 

پر طاؤس کو رنگوں سے مزین کرکے

رقص کا شوق بھی اس کے دل میں جگا  دیتا ہے 

اس کو زیبا ہے کہ  ہر شہ میں ہو جلوہ اس کا 

چشم پر آ ب کو آ ئینہ  بنا دیتا ہے 

میں تو وقف نہیں اس دشت کی بستی سی ابھی 

دور سے کون بھلا مجھ کو صدا  دیتا ہے

شمع نے ہاتھ اٹھا ئے ہیں اٹھائے رکھئے 

مانگنے والوں کو حد  سے  سوا دیتا ہے .

..................................  

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024