حمد اور نعت

حمد اور نعت

Sep 25, 2015

ہر سخن ور چاہتا ہے وہ لکهے سب سے الگ

مصنف

سید انور جاوید انور ہاشمی

دیدبان شمارہ ۔۱(۲۰۱۵)

حمد

از سیدانورجاوید ہاشمی

ہر سخن ور چاہتا ہے وہ لکهے سب سے الگ

حمد و نعت و منقبت ہم نے بهی سو لکهے الگ

خلق کو آزار جو پہنچائے وہ مومن کہاں

پیروکار مصطفےا ہیں فرقہ بندی سے الگ

حکم-ربی ہے نہ فرقوں میں بٹیں مومن کبهی

بیعت کفار دیں کرتی ہے رحمت سے الگ

تاب,گویائی عطا کی رب نے مجهکو هاشمی

کیسے رہ سکتا ہے پهر حسن بیاں مجهه سے الگ..

**************

نعت

از سیدانورجاوید ہاشمی

جو مدح کر رہے ہیں رسالت مآب کی

کب مانتے ہیں بات خدا کی کتاب کی

ام الکتاب درس عمل جس نے دے دیا

دکهلائی راه جس نے عذاب و ثواب کی

سرچشمہء حیات سمجهنے لگے اسے

سمجهی کہاں ہے اصلئیت ہم نے سراب کی

احوال عرض کیا کریں ان کی جناب میں

ہمت نہ جن کے دل میں رہے احتساب کی

توقیر دل سے ہاشمی کرتا نہیں کوئی

اس خطبہء وداع کی،ان کے خطاب کی

دیدبان شمارہ ۔۱(۲۰۱۵)

حمد

از سیدانورجاوید ہاشمی

ہر سخن ور چاہتا ہے وہ لکهے سب سے الگ

حمد و نعت و منقبت ہم نے بهی سو لکهے الگ

خلق کو آزار جو پہنچائے وہ مومن کہاں

پیروکار مصطفےا ہیں فرقہ بندی سے الگ

حکم-ربی ہے نہ فرقوں میں بٹیں مومن کبهی

بیعت کفار دیں کرتی ہے رحمت سے الگ

تاب,گویائی عطا کی رب نے مجهکو هاشمی

کیسے رہ سکتا ہے پهر حسن بیاں مجهه سے الگ..

**************

نعت

از سیدانورجاوید ہاشمی

جو مدح کر رہے ہیں رسالت مآب کی

کب مانتے ہیں بات خدا کی کتاب کی

ام الکتاب درس عمل جس نے دے دیا

دکهلائی راه جس نے عذاب و ثواب کی

سرچشمہء حیات سمجهنے لگے اسے

سمجهی کہاں ہے اصلئیت ہم نے سراب کی

احوال عرض کیا کریں ان کی جناب میں

ہمت نہ جن کے دل میں رہے احتساب کی

توقیر دل سے ہاشمی کرتا نہیں کوئی

اس خطبہء وداع کی،ان کے خطاب کی

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024