نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ وسلم

نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ وسلم

Mar 13, 2018

توقیر عباس

مصنف

توقیر عباس

شمارہ

شمارہ -٧

دیدبان شمارہ ۔ ۷

 نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ وسلم 

توقیر عباس 

مدتوں سے میں تو اپنی عکس یابی کر رہا ہوں

 من کو زکرِ مصطفے سے آفتابی کر رہا ہوں

ان کے اسوے سے دیے تشکیل خدو خال ان کے

 اپنے باطن کی نگاہوں کو صحابی کر رہا ہوں

عشق ہوں خوشبو بھری ہے گفتگو،احباب میرے!

میں تو اس بے رنگ دنیا کو گلابی کر رہا ہوں

ہجر کا احوال بھی ہے زکر اپنے عشق کا بھی نعت میں، 

اب لوگ کہتے ہیں خرابی کر رہا ہوں

یہ شرف خاکِ مدینہ سے مجھے حاصل ہوا ہے

 اپنی سوچیں اپنی دنیا بو ترابی کر رہا ہوں

دل میں پھیلی تیرگی توقیر کنسر کی طرح ہے

 نعت کہ کر دور اندر کی خرابی کر رہا ہوں

---------------

دیدبان شمارہ ۔ ۷

 نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ وسلم 

توقیر عباس 

مدتوں سے میں تو اپنی عکس یابی کر رہا ہوں

 من کو زکرِ مصطفے سے آفتابی کر رہا ہوں

ان کے اسوے سے دیے تشکیل خدو خال ان کے

 اپنے باطن کی نگاہوں کو صحابی کر رہا ہوں

عشق ہوں خوشبو بھری ہے گفتگو،احباب میرے!

میں تو اس بے رنگ دنیا کو گلابی کر رہا ہوں

ہجر کا احوال بھی ہے زکر اپنے عشق کا بھی نعت میں، 

اب لوگ کہتے ہیں خرابی کر رہا ہوں

یہ شرف خاکِ مدینہ سے مجھے حاصل ہوا ہے

 اپنی سوچیں اپنی دنیا بو ترابی کر رہا ہوں

دل میں پھیلی تیرگی توقیر کنسر کی طرح ہے

 نعت کہ کر دور اندر کی خرابی کر رہا ہوں

---------------

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024