غزل

غزل

Mar 23, 2021

فیصله تو افلاک کریں گے سچی میں

غزل

غزالہ صدیقی

وہ تو کیا ادراک کریں گے سچی میں

ہجر ھمیں ھی خاک کریں گے سچی میں

عشق میں ڈوب کے سوہنی نے جو کر  ڈالا

کیا ماہر پیراک کریں گے سچی میں

ہجر کے جھوٹے قصوں پر بھی اہل دل

آنکھوں کو نمناک کریں گے سچی میں

‌فصل گل میں روٹھ کے ان کو پرکھوں گی

کیا وہ دامن چاک کریں گے سچی میں  

انساں عشق میں خاکستر ھو  جاتا ہے

عشق فرشتے خاک کریں گے سچی میں

دل ایسا گھائل کرتے ہیں رشتے بھی

کیا دشمن سفاک کریں گے سچی میں

آپ رقیبوں کا دل رکھیں اور ہم بھی

جاں کا قصہ پاک کریں گے سچی میں

اسکو  میں امید کے جگنو کیسے  دوںفیصله تو افلاک کریں گے سچی  می

-------------------

غزالہ صدیقی

غزل

غزالہ صدیقی

وہ تو کیا ادراک کریں گے سچی میں

ہجر ھمیں ھی خاک کریں گے سچی میں

عشق میں ڈوب کے سوہنی نے جو کر  ڈالا

کیا ماہر پیراک کریں گے سچی میں

ہجر کے جھوٹے قصوں پر بھی اہل دل

آنکھوں کو نمناک کریں گے سچی میں

‌فصل گل میں روٹھ کے ان کو پرکھوں گی

کیا وہ دامن چاک کریں گے سچی میں  

انساں عشق میں خاکستر ھو  جاتا ہے

عشق فرشتے خاک کریں گے سچی میں

دل ایسا گھائل کرتے ہیں رشتے بھی

کیا دشمن سفاک کریں گے سچی میں

آپ رقیبوں کا دل رکھیں اور ہم بھی

جاں کا قصہ پاک کریں گے سچی میں

اسکو  میں امید کے جگنو کیسے  دوںفیصله تو افلاک کریں گے سچی  می

-------------------

غزالہ صدیقی

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024