اسامہ امیر

Jan 23, 2024

اسامہ امیر

چھ اپریل انیس سو اٹھانوے میں کراچی میں پیدا ہوئے  حال ہی میں وفاقی اردو یونیورسٹی، کراچی سے بی ایس آنرز (اردو)  کی ڈگری حاصل کی ہے، شعر کہنے کا سلسلہ 2014/15 سے جاری ہے، غزل اور نظم دونوں کہتے ہیں ۔