شہریار قاضی

Jan 14, 2023

شہریار قاضی کا تعلق دیپال پور، ضلع اوکاڑا سے ہے۔ دو ہزار سترہ سے شعبہ تدریس سے وابستہ ہیں۔ لکھنے کا آغاز دوہزار اٹھارہ سے کیا۔ پسندیدہ صنف افسانہ ہے۔ اب تک دسیوں افسانے لکھ چکے ہیں جن کو اردو کے مؤقر جریدوں میں پڑھا جاسکتا ہے۔