صاعقہ علی نوری

Sep 25, 2023

صاعقہ علی نوری

اسلام آباد پاکستان سے تعلق ہے۔ بنیادی طور پر بچوں کی مصنفہ اور شاعرہ ہیں۔ اب تک بچوں کے لیے ایک کتاب بنام طلسمی پنجرہ جس میں بیس نظمیں اور بیس کہانیاں شامل ہیں، ایک ناول بنام لاجوردی کتابی صورت میں شائع ہو چکا ہے۔ بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کے لیے بھی نظمیں اور غزلیں لکھتی ہوں۔ غلام مصطفیٰ دائم اعوان کے زیرِ سایہ سخن وری کی مشق جاری ہے۔