نیلما ناھید درانی

Oct 19, 2023

نام۔ نیلما ناھید درانی

شاعرہ اور افسانہ نگار

پیدائش۔ 15 اکتوبر،لاہور

تعلیم۔ ایم اے فارسی صحافت،پنجابی

سابقہ روزگار۔ پی ایس پی

چئر پرسن۔عالمی ادبی ثقافتی تنظیم

شاعری اور افسانے ،سفر نامے کی متعدد تصنیفات شائع ہو چکی ہیں اور کئ ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے