مریم عرفان

Oct 12, 2023

مریم عرفان کوئین میری کالج لاہور میں اردو کی استاد ہیں۔ انکا ایک افسانوی مجموعہ راج ہنس کے نام سے شائع ہو چکا ہے۔ جسے ادبی حلقوں میں بڑی پزیرائی ملی۔