فرحین چوہدری
Mar 23, 2021
فرحین چودھری ۔ پرانا نام شہابہ گیلانی
ایم اے انٹرنیشنل رلیشنز ۔ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد
افسانوی مجموعے :
سچے جھوٹ
آدھا سچ
میٹھا سچ
شوگر کوٹڈ
مفتی جی اور میں " یاداشتیں حال ہی میں شائع ہوئی-
بہت سی سماجی اور ادبی تنظیوں سے وابستہ ہیں ۔
سرپرست اور بانی LACS لٹریری و کلچرل سانڈیکیٹ فورم ۔
ان کی ادبی خدمات پر سارک لٹریری ایوارڈ 2013 سے نوازا گیا ۔
2019 میں سوچ ایکسیلنس ایوارڈ بھی دیا گیا ۔
ممتاز مفتی گولڈ میڈل برائے ادب حاصل کیا
ریشم ایوارڈ 2014 میں پیش کیا گیا ۔
نظریہ پاکستان کونسل کی جانب سے 2016 میں ادبی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ۔
فرحین چوہدری کا ایک بڑا حوالہ فنون لطیفہ ہے - بے شمار ٹیلی فلمز ڈراموں پر بطور ڈائریکٹر پروڈیوسر اور سکریپٹ رائیٹر فرائض سر انجام دے چکی ہیں ۔اور ابھی بھی سیریلز اور ڈاکومنڑریز پر کام کر رہی ہیں بہت سی انٹرنیشنل اور نیشنل اردو ادبی کانفرنسز میں شمولیت کر چکی ہیں
چار کتابیں جو یاد داشتوں او خاکوں پر مشتمل ہیں اور ایک ناول زیر ترتیب ہیں ۔