مایہ ناز مصور اسرار فاروقی

مایہ ناز مصور اسرار فاروقی

May 14, 2020

دیدبان شمارہ  گیارہ کے مصور اسرار فاروقی  پیدائشی آرٹسٹ ہیں - راولپنڈی پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں - نوجوانی سے ہی لیجنڈری  آرٹسٹ غلام رسول اور منصور راہی کی زیر تربیت رہنے کا موقع ملا - متحرک اور بولڈ اسٹروک ان کی پینٹنگز کا خاصا ہیں جو ایک ہی وقت میں بولڈ اور  شوخ رنگوں کی مدد سے آج کے دور کے شہر کے مناظر کو جیتا جاگتا دکھاتے ہیں ، قدیم خستہ حال عمارتوں ، بازار کے مناظر کی ہلچل  ، - ٹرک آرٹ اسٹائل ، رکشے اور مخصوص مقامی رنگوں سے سجی ویگنیں  ان کی پینٹنگز کو منفرد بناتی ہیں اور یہ کہا جا سکتا ہے جیسے حقیقت اور افسانے کا امتزاج ہیں -

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024