سمیع القاسم، فلسطین- عربی ، ترجمہ، افتخار بخاري

سمیع القاسم، فلسطین- عربی ، ترجمہ، افتخار بخاري

Mar 17, 2018

مصنف

ترجمہ:افتخار بخاری

شمارہ

شمارہ - ٦

‍دیدبان شمارہ۔۶

موت کے لئے ایک کام۔

ان قبروں پر

 سیلن جن کی

ہزار برس سے 

آنسو مجھے رلاتی ہے

 حکم امیر شہر کے بل پر

باب رزق کھلا رہتا ہے

اندھے مجاور

 اور لفظوں کے سوداگر

پلتے ہیں.....

 دستک دے اے موت! 

ذرا دروازوں پر 

میرے پاس اک کام ہے

 تیرے کرنے کا !!

.........................

سمیع القاسم، فلسطین، عربی

اردو  ترجمہ، افتخار بخاری

حیات نو ۔

اک دن میرے بال و پر

 پھر اگ آئیں گے

 لوٹ آئے گی

دور پڑے وقتوں سے

چڑیا

جو مقتل سے اڑی تھی 

جس نے کہا تھا

لمحہ لگے یا صدیاں 

لیکن میرا جسم

 یہ مجھ سے کہتا ہے 

یہ خون آلودہ ریشے

وطن کا شہپر بن جائیں گے !

سمیع القاسم، فلسطین، عربی

 ترجمہ، افتخار بخاریمایوسی

میں وقت میں چلتے چلتے رکا

تا کہ بچوں کی خاطر 

خریدوں

 میں کچھ روٹیاں 

اور گزر بھی گئے

جانے کتنے برس.....

 اور میرے لئے

 وقت بد قسمتی بن گیا

تھے مرے ہاتھ میں پیسے

پر ہنسنے والوں نے دیکھا 

انہیں غور سے، 

اور بولے کہ اے غم زدہ ! 

اب تو سکے ہمارے 

بدل. بھی چکے ہیں !!

...................

سمیع القاسم، فلسطین، عربی

 ترجمہ، افتخار بخاري

‍دیدبان شمارہ۔۶

موت کے لئے ایک کام۔

ان قبروں پر

 سیلن جن کی

ہزار برس سے 

آنسو مجھے رلاتی ہے

 حکم امیر شہر کے بل پر

باب رزق کھلا رہتا ہے

اندھے مجاور

 اور لفظوں کے سوداگر

پلتے ہیں.....

 دستک دے اے موت! 

ذرا دروازوں پر 

میرے پاس اک کام ہے

 تیرے کرنے کا !!

.........................

سمیع القاسم، فلسطین، عربی

اردو  ترجمہ، افتخار بخاری

حیات نو ۔

اک دن میرے بال و پر

 پھر اگ آئیں گے

 لوٹ آئے گی

دور پڑے وقتوں سے

چڑیا

جو مقتل سے اڑی تھی 

جس نے کہا تھا

لمحہ لگے یا صدیاں 

لیکن میرا جسم

 یہ مجھ سے کہتا ہے 

یہ خون آلودہ ریشے

وطن کا شہپر بن جائیں گے !

سمیع القاسم، فلسطین، عربی

 ترجمہ، افتخار بخاریمایوسی

میں وقت میں چلتے چلتے رکا

تا کہ بچوں کی خاطر 

خریدوں

 میں کچھ روٹیاں 

اور گزر بھی گئے

جانے کتنے برس.....

 اور میرے لئے

 وقت بد قسمتی بن گیا

تھے مرے ہاتھ میں پیسے

پر ہنسنے والوں نے دیکھا 

انہیں غور سے، 

اور بولے کہ اے غم زدہ ! 

اب تو سکے ہمارے 

بدل. بھی چکے ہیں !!

...................

سمیع القاسم، فلسطین، عربی

 ترجمہ، افتخار بخاري

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024