پروفیسر قمرالہدی'فریدی

پروفیسر قمرالہدی'فریدی

Mar 19, 2018

اردو کی ادبی صحافت میں ایک خوش گوار اضافے

‍   دیدبان  شمارہ ۔

١ - یہ آپ نے اچھا کیا کہ دیدبان کے برقی شماروں کاانتخاب کتابی شکل میں بھی شائع کردیا ۔اس طرح ہم جیسے پرانے مزاج کے افراد کو بھی اس سے مستفید ہونے کا موقع مل گیا ۔انتخاب خوب ہے اور پیش کش خوب تر۔ بیشتر چیزیں پڑھ چکا ہوں، جو بچ گئ ہیں، نیا شمارہ آتے آتے انھیں بھی پڑھ ڈالوں گا ۔کب آرہا ہے دیدبان جلد ۲- ؟ شدت سے انتظار ہے ۔اور دیکھیے اب یہ سلسلہ جاری ہوگیا ہے تو رکنے نہ پاے ۔ اردو کی ادبی صحافت میں ایک خوش گوار اضافے کے لیے مرتبین کا بے حد شکریہ ۔امید ہے یہ سفر خوب سے خوب تر کی طرف گامزن رہے گا ۔

پروفیسر قمرالہدی'فریدی 

شعبہ اردو ۔مسلم یونیورسٹی 

علی گڑھ

انڈیا 

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024