نعت

نعت

May 19, 2019

رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

مصنف

شمارہ

شمارہ - ١٠

نعت

حضرت نور محمد عاجز

جہالت کے اندھیروں کو جلانے کے لیے آئے

جہاں سے بحرِظلمت کو مِٹانے کے لیے آئے

عرب کے ریگزاروں میں محمد ابنِ عبداللہ

غلامی کی زنجیریں خود کٹانے کے لیے آئے

بتوں کی اکثریت سے خُدا کو بھول بیٹھے تھے

خُدا کی شان دنیا کو دکھانے کے لیے آئے

میرے مولا ! محمد ؐمصطفےٰ کی شان کیا کہنا

مسلمان کے لیے کیا وہ زمانے کے لیے آئے

ہوئے ہیں منتظر جس کی نگاہِ ناز کے عیسٰی

وہی ختم الرسل ؐ دیدار دینے کے لیے آئے

میں ہوں نورِ محمدؐ عاشقِ محبوبِ ربانی

میرے مولاؐ میری سیرت بنانے کے لیے آئے

نعت

حضرت نور محمد عاجز

جہالت کے اندھیروں کو جلانے کے لیے آئے

جہاں سے بحرِظلمت کو مِٹانے کے لیے آئے

عرب کے ریگزاروں میں محمد ابنِ عبداللہ

غلامی کی زنجیریں خود کٹانے کے لیے آئے

بتوں کی اکثریت سے خُدا کو بھول بیٹھے تھے

خُدا کی شان دنیا کو دکھانے کے لیے آئے

میرے مولا ! محمد ؐمصطفےٰ کی شان کیا کہنا

مسلمان کے لیے کیا وہ زمانے کے لیے آئے

ہوئے ہیں منتظر جس کی نگاہِ ناز کے عیسٰی

وہی ختم الرسل ؐ دیدار دینے کے لیے آئے

میں ہوں نورِ محمدؐ عاشقِ محبوبِ ربانی

میرے مولاؐ میری سیرت بنانے کے لیے آئے

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024