محمد حامد سراج

محمد حامد سراج

Mar 20, 2018

یہ علم کا سودا

   دیدبان  شمارہ ۔

بہت پہلے ۔۔۔ جی بہت پہلے جان نثار اختر کا ایک شعر پڑھا تھا 

یہ علم کا سودا ۔۔۔ یہ رسالے۔۔۔۔۔ یہ کتابیں

 اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لئے ہیں

 آج کی ڈاک سے جب ایک پارسل موصول ہواتو۔۔۔۔

اس پر لگے ڈاک کے ٹکٹ گواہ تھے کہ یہ سرحد پار سے آیا ہے اور اک خوشی ہے کہ ساون کے بادلوں کی طرح برس گئی ہے ۔ اللہ اللہ ۔۔۔۔ نسترن احسن فتیحی صاحبہ آپ کی ان محبتوں اور خلوص کا شکریہ کس طرح ادا کروں

جزاک اللہ خیرا

"

ادبی سلسلہ : دیدبان

جلد اول ۔۔۔۔۔

صفحات : 421

قیمت : چار سو پچاس روپے ہندستانی

مرتبین : سبین علی

سلمی جیلانی

نسترن احسن فتیحی 

یقین کیجئے کیا عمدہ اور شان دار جریدہ ہے ۔ سب سے پہلے تو سر ورق نے دل کھینچ  لیا ۔ سر ورق کے آنچل میں کیا رنگ کھلے ہیں ۔ میرا جی کررہا ہے اس کا پرنٹ آوٹ نکال کر کتابوں کے کمرے میں سجا لوں ۔ کیا تخلیقی ' آرٹسٹک اور اعلی فن پارہ ہے ۔پھر کاغذ اور بائنڈنگ ۔۔۔۔ کمال ہے کمال ۔۔۔ ہاتھ میں لیتے ہی کاغذ اور لفظ کی خوشبو نے اپنی خبر دی ۔ مندرجات پر نظر ڈالی ۔ حرف حرف جریدے میں گواہ اور دل کی عدالت کا فیصلہ اس کا مکمل مطامعہ کرنا ہے۔۔۔

سبین علی ۔۔۔۔ سلمی جیلانی ۔۔۔۔ نسترن احنس فتیحی ۔۔۔۔ آپ کی کمال محنت کی دل سے داد نکلی ہے قبول کیجئے ۔

بار دگر شکر گزار ہوں کہ آپ نے اس فقیر کو یاد رکھا ۔۔۔۔ یہ بہت بڑی نیکی ہے ۔۔۔۔ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش وخرم اور سلامت  رکھے ۔ ۔۔۔آمین

حا مد سراج ،میانوالی

  پاکستان 

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024