امداد چنا
امداد چنا
Aug 12, 2018
اردو ادب میں دیدبان
دیدبان شمارہ۔۸
قاری کی آرا
دور حاضر میں جہاں دوسرے شعبہ ء جات میں جدید سائنس اور ٹیکنالوجی نے بہت سی مشکل چیزوں کو آسان کردیا ہے وہاں
شعبہء ادب میں بھی بہت سے مشکل مراحل کو آسان بنا دیا ھے
فیسبک اور انٹرنیٹ نے جہاں گلوبل ولیج کو جنم دیا ہے وہیں ادبی حلقوں کو بھی بین الاقوامی طور پر جوڑ لیا ہے ۔
اردو ادب میں دیدبان جیسے ادبی شماروں کا انٹرنیٹ پر اجراء ایک تازہ ھوا کے جھونکے کی مانندِ ھے
دیدبان میں پاکستان اور انڈیا سے لیکر مشرق وسطیٰ یورپ اور آسٹریلیا جیسے دور دراز براعظموں کے ادیبوں کو ایک جگہ جمع کر کے بہت ہی منفرد کام سرانجام دیا ہے جس کے لئے اسکی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ھے
دیدبان کی یہ انفرادیت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے جب اسکے مختلف شماروں کو خاص شمارے کے طور پر مختلف موضوعات کو ایک ہی جگہ یکجا کرکے پیش کیا جاتا ھے
گذشتہ شمارہ جو کہ مزاحمتی ادب کے حوالے سے تھا خاص طور پر قابلِ ذکر ہے جس میں نہ صرف اردو تصانیف کو جگہ عنایت کی گئی بلکہ ناچیز کی سندھی تصانیف بھی بمع ترجمہ اس خاص شمارے کا حصہ بنیں جس کے لئے میں تہہ دل سے ممنون ومشکور ہوں-