غزل - حمزہ علی

غزل - حمزہ علی

Dec 23, 2025

مصوّر-اسرار فاروقی

دیدبان شمارہ -31،
2025/دسمبر

.......................................................

غزل

حمزہ علی

بات اتنی سمجھ میں آئی ہے

حرف گوئی تو جگ ہنسائی ہے

ہم نے دیکھا ہے ان ادیبوں کو

خودنمائی ہی خودنمائی ہے

کوئی اپنا پرایا ساتھ نہیں

ایسی کالی گھٹا سی چھائی ہے

وہ گھمانے کو فن سمجھتے ہیں

بات اپنی ہے یا پرائی ہے

اس نے تالے کو پھینکا دریا میں

اور کنجی مجھے تھمائی ہے

میں نے حمزہ کو خوش مزاجی کی

بات اکثر ہی جا بتائی ہے

رانا حمزہ ایڈووکیٹ

قلمی نام حمزہ علی ہے تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے اور عرصہ تقریباً دس سال سے اردو اور پنجابی میں شعر کہہ رہا ہوں۔ عرصہ تقریباً پانچ سال سے وکالت کے شعبہ سے وابستہ ہوں اور لاہور ہائی کورٹ میں پریکٹس کرتا ہوں۔

............................................................................

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024