چھجھلے سوال،گہرے جواب

چھجھلے سوال،گہرے جواب

Jun 24, 2023

بچا لال "انمیش"کی نظم

مصنف

ترجمہ:نسترن احسن فتیحی

دیدبان شمارہ۔ ۱۸

چجھلے سوال،گہرے جواب

بچا لال "انمیش"

( ٹرانس لٹریشن ۔ نسترن )

کون ذات ہو بھائ؟

"دلت ہیں ساب!"

نہیں مطلب کس میں آتے ہو ؟

آپ کی گالی میں آتے ہیں

گندی نالی میں آتے ہیں

!اور الگ ہوئ تھالی میں آتے ہیں ساب

!مجھے لگا ہندو میں آتے ہو

آتا ہو نا ساب! پر آپ کے چناو میں ۔

کیا کھاتے ہو بھائی

"جو ایک دلت کھاتا ہے ساب"

نہیں مطلب کیا کیا کھاتے ہو؟

آپ سے مار کھاتا ہوں

قرض کا بھار کھاتا یوں

اور تنگی میں نون تو کبھی اچار کھاتا ہوں ساب!

نہیں مجھے لگا کہ مرغا کھاتے ہو!

!کھاتا ہوں نا ساب پر آپ کے چناو میں

کیا پیتے ہو بھائی ؟

"جو ایک دلت پیٹا ہے ساب"

نہیں مطلب کیا کیا پیتے ہو؟

چھواچھوت کا غم

ٹوٹے ارمانوں کا دم

!اور ننگی آنکھوں سے دیکھا گیا سارا بھرم، ساب

مجھے لگا شراب پیتے ہو!

!پیتا ہوں نا ساب پر آپ کے چناو میں

کیا ملا ہے بھائ

!جو دلتوں کو ملتا ہے ساب

نہیں مطلب کیا کیا ملا ہے؟

ذلت بھری زندگی

آپ کی چھوڑی ہوئ گندگی

!اور اس پر بھی آپ جیسے پرجیویوں کی بندگی ساب

!مجھے لگا وعدے ملے ہیں

-_لتے ہیں نا ساب ! پر آپکے چناو میں

کیا کیا ہے بھائ

" جو دلت کرتا ہے ساب!"

نہیں مطلب کیا کیا،کیا ہے؟

سو دن تالاب میں کام کیا

پسینے سے تر صبح کو شام کیا

اور آتے جاتے ٹھاکروں کو سلام کیا ساب

مجھے لگا کوئ بڑا کام کیا

کیا ہے نا ساب آپ کے چناو کا پرچار!

( نوٹ:  یہ نظم ایک غیر معروف شاعر کی  ہے مگر انسٹاگرام پر پوسٹ ہوتے ہی آدھے گھنٹے میں ہٹوا دی گئ۔ بڑے بڑے اختیارات کے حامل لوگ کیسی چھوٹی چھوٹی نظموں سے ڈر جاتے ہیں ۔ بے شک قلم کی یہی طاقت ہمارے اندر کے سوئے ہوئے شرم کو کچھ دیر کے لئے جگا دیتی ہے ۔ اور اسی جاگ جانے سے حکومتیں ڈرتی ہیں ۔ )

ہندی نظم ۔ بہ شکریہ پریہ درشن ۔۔ این ڈی ٹی وی بلاگ پر ان کے مضمون سے ملی ۔۔۔)

دیدبان شمارہ۔ ۱۸

چجھلے سوال،گہرے جواب

بچا لال "انمیش"

( ٹرانس لٹریشن ۔ نسترن )

کون ذات ہو بھائ؟

"دلت ہیں ساب!"

نہیں مطلب کس میں آتے ہو ؟

آپ کی گالی میں آتے ہیں

گندی نالی میں آتے ہیں

!اور الگ ہوئ تھالی میں آتے ہیں ساب

!مجھے لگا ہندو میں آتے ہو

آتا ہو نا ساب! پر آپ کے چناو میں ۔

کیا کھاتے ہو بھائی

"جو ایک دلت کھاتا ہے ساب"

نہیں مطلب کیا کیا کھاتے ہو؟

آپ سے مار کھاتا ہوں

قرض کا بھار کھاتا یوں

اور تنگی میں نون تو کبھی اچار کھاتا ہوں ساب!

نہیں مجھے لگا کہ مرغا کھاتے ہو!

!کھاتا ہوں نا ساب پر آپ کے چناو میں

کیا پیتے ہو بھائی ؟

"جو ایک دلت پیٹا ہے ساب"

نہیں مطلب کیا کیا پیتے ہو؟

چھواچھوت کا غم

ٹوٹے ارمانوں کا دم

!اور ننگی آنکھوں سے دیکھا گیا سارا بھرم، ساب

مجھے لگا شراب پیتے ہو!

!پیتا ہوں نا ساب پر آپ کے چناو میں

کیا ملا ہے بھائ

!جو دلتوں کو ملتا ہے ساب

نہیں مطلب کیا کیا ملا ہے؟

ذلت بھری زندگی

آپ کی چھوڑی ہوئ گندگی

!اور اس پر بھی آپ جیسے پرجیویوں کی بندگی ساب

!مجھے لگا وعدے ملے ہیں

-_لتے ہیں نا ساب ! پر آپکے چناو میں

کیا کیا ہے بھائ

" جو دلت کرتا ہے ساب!"

نہیں مطلب کیا کیا،کیا ہے؟

سو دن تالاب میں کام کیا

پسینے سے تر صبح کو شام کیا

اور آتے جاتے ٹھاکروں کو سلام کیا ساب

مجھے لگا کوئ بڑا کام کیا

کیا ہے نا ساب آپ کے چناو کا پرچار!

( نوٹ:  یہ نظم ایک غیر معروف شاعر کی  ہے مگر انسٹاگرام پر پوسٹ ہوتے ہی آدھے گھنٹے میں ہٹوا دی گئ۔ بڑے بڑے اختیارات کے حامل لوگ کیسی چھوٹی چھوٹی نظموں سے ڈر جاتے ہیں ۔ بے شک قلم کی یہی طاقت ہمارے اندر کے سوئے ہوئے شرم کو کچھ دیر کے لئے جگا دیتی ہے ۔ اور اسی جاگ جانے سے حکومتیں ڈرتی ہیں ۔ )

ہندی نظم ۔ بہ شکریہ پریہ درشن ۔۔ این ڈی ٹی وی بلاگ پر ان کے مضمون سے ملی ۔۔۔)

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024

خریدیں

رابطہ

مدیران دیدبان

مندرجات

شمارہ جات

PRIVACY POLICY

Terms & Conditions

Cancellation and Refund

Shipping and exchange

All Rights Reserved © 2024