چڑیا
چڑیا
Jul 29, 2026
شام کے شاعر ادونیس کی نظم کاترجمہ

مصنف
سلمی جیلانی
translation
چڑیا
شام کے شاعر ادونیس
میں نے دھیان لگا کر سنا
کوہ صنین پر کوئی چڑیا
اپنے درد بھرے نغموں سے
ایسا شور مچاتی ہے
تاکہ سکوت چھاجائے
یہاں تک کہ اس
کی پرسوز اواز
تیز دھار چھری
کی مانند
شہر کی
سرد فضا کو چیر دے
سلمی جیلانی
چڑیا
شام کے شاعر ادونیس
میں نے دھیان لگا کر سنا
کوہ صنین پر کوئی چڑیا
اپنے درد بھرے نغموں سے
ایسا شور مچاتی ہے
تاکہ سکوت چھاجائے
یہاں تک کہ اس
کی پرسوز اواز
تیز دھار چھری
کی مانند
شہر کی
سرد فضا کو چیر دے

