سرور عزالی

۲۴ جون، ۲۰۲۳


نام : سید سرور ظہیر

قلمی نام : سرور عزالی

لکچرر ہمبولڈ یونیورسٹی برلن، شعبہ برائے ایشیائی اور افریقی لسنیات

والدین:

والدہ: سیدہ انیثہ بیگم

والد کا نام: سید اظہر الدین احمد

تاریخ پیداٸش : یکم جنوری سن 1962

مقام پاکسی

تعلق : بہار گیا شہر، دادا مرحوم کا تعلق بہپورہ

تعلیم: بی ایس سی کراچی،

ایم ای برلن،

ایم اے اردو جرمن ترجمان،

شعبہ سوشل سائینسز، کارلس روئے،

جرمنی آمد : 20 دسمبر 1981

سابقہ مدیر کاوش آن لائن (سن دوہزار تا دو ہزار چار)

اشاعت مضامین و افسانے:

جنگ کراچی (سن انیس سواسی تا نواسی)

شاعر بمبئی، کارواں اوسلو، اوصاف، یوکے ٹائم

کتابوں کی فہرست:

1۔بکھرے پتے افسانوں کا مجموعہ 2008

2۔ دوسری ہجرت ناول 2013

3۔ بھیگے پل افسانوں کا مجموعہ 2016

4۔ میرے مضامین 2017

5۔ سورج کا اغوا افسانوں کا مجموعہ 2019

6۔ جرمن ناول خون کی بھیک 2021

7۔ ناول شب ہجراں 2021

8۔ ہارا ہوا ملاح، افسانچے 2022

9۔ خوف میں گھرا انسان ۔۔۔۔سندھی ترجمہ۔۔

اوٹو مجیب ۔ سرور غزالی

زیر طباعت:

1۔میرے مضامین حصہ دوم

2۔ پابند سلاسل شعری مجموعہ(اردو اور جرمن زبانوں میں)

3۔ چھوٹی آپا ناول

4۔ "ہٹلر کا جرمنی" تاریخی پس منظر جرمن

ادبی سرگرمیاں:

معتمد خاص بزم ادب برلن

فون۔ 00491723965833