سارا احمد
۲۴ نومبر، ۲۰۲۰
سارا احمد نے فیس بک کے فورمز سے افسانہ نگاری کا آغاز کیا- اس کے بعد پاکستان کے مختلف ادبی جرائد میں افسانے شائع ہوئے ان کا تعلق لاہور سے ہے- ایم - بی- بی- ایس فائنل ائیر کی طالبہ ہیں