سلمی صنم

۱۵ اکتوبر، ۲۰۲۳

اصل نام سیدہ سلمی بانو، قلمی نام سلمی صنم ۔پ

یدائش۔ 4 اگست کرناٹک،ضلع منگلور ۔

تعلیم ۔اسلامیہ مدرسہ نسواں گرلز ہائ اسکول سے میٹرک کیا ۔

اس کے بعد مہارانی سائنس کالج سے بی ایس سی

اورم بنگلور یونیورسٹی گیان بھارتی کیمپس سے ایم ایس سی ( علم حیوانیات ) کی ڈگری حاصل کی ۔

انگریزی، پنجابی اور ہندی میں افسانوں کا ترجمہ ہوچکا ہے ۔

ان کی تصانیف کے نام ہیں

۔مطبوعہ تصانیف

1۔طور پر گیا ہواشخص 2007

کرناٹک اردو اکادمی

2۔پت جھڑ کے لوگ  2012

کرناٹک اردو اکادمی

3۔پانچویں سمت  2016

عرشیہ پبلی کیشنز دہلی

4۔قطار میں کھڑے چہرے اور دیگر کہانیاں  2018

عرشیہ پبلی کیشنر دہلی

5۔قطار میں کھڑے چہرے(پاکستانی ایڈیشن) 2019   دستاویز مطبوعات لاہور

ان کے علمی و ادبی خدمات کے اعتراف میں انہیں کئی انعامات و اعزازات سے بھی نوازا گیا ہے  

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔