شاہد حنیف
۳ ستمبر، ۲۰۲۵
شاہد حنیف ،افسانہ نگار/شاعر،دو کتابیں دل محلے کی گلی،حرف تمنا کے تقاضے(عصری افسانہ اور میٹا فزکس،تصوف اور لینڈ اسکیپ اور زمینی حقائق اور معاشرتی بنت کاری پر مبنی افسانے) ،شارٹ فلم اور موسیقی پیشہ۔ تدریس (ڈاکٹر رشید امجد کے شاگرد)