شعیب کیانی

۱۱ مئی، ۲۰۲۳

شعیب کیانی

پیدائش: 12 اکتوبر 1987 کو مظفرآباد میں پیدا ہوا

تعلیم:

بنیادی تعلیم مظفرآباد سے حاصل کی 2005 میں اسلام آباد منتقل ہوا جہاں سے اکنامکس میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی۔

ملازمت: مختلف نجی کمپنیوں میں خدمات سر انجام دیں آج کل بحریہ ٹاؤن میں بطور مینیجر کام کر رہا ہوں۔

سماجی کام: بطور سیاسی کارکن انٹرنیشنل مارکسسٹ ٹینڈنسی سے منسلک ہوں۔

تصانیف: تا حال کوئی کتاب شائع نہیں ہوئی۔

اصناف ادب: تا حال نظم، غزل اور افسانے میں طبع آزمائی کی ہے۔