نُودان ناصر

۲۳ مارچ، ۲۰۲۱

نُودان ناصر انگریزی ادب میں ماسٹرز اور ایل ایل بی میں بلوچستان یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں۔ وہ کیچ ، مُکران سے تعلق رکھتے ہیں اور عالمی ادب کے نامور شعرا کے کلام کا ترجُمہ کرتے رہتے ہیں ، جو کہ آن لائن رسالے

‏penslips magazine ، culturalbooklet ، sangat اور عالمی ادب کے ارُدو تراجم نامی فیسبُک گروپ پہ شائع ہوتی رہتی ہیں۔ بطور مترجم سروش لطیف کی انگریزی نثری نظموں کی کتاب Let's Barter Silence and Sounds کاُاُردو ترُجمہ

" آو خامشی اور صداوں کا تبادلہ کریں " کے عنوان سے کُرچکے ہیں، جس کو سانجھ پبلیکیشن لاہور نے شائع کیا ہے ۔اُن کی تخلیقات کی نثری نظم کی کتاب ابھی اشاعت کے مرحلے میں ہے ۔

‏nodannasir@gmail.com