محمد ازرم

۲۳ فروری، ۲۰۲۲

شاعر،  ادیب  اور مترجم  محمد ازرم انگریزی اور اردو زبان میں لکھتے ہیں۔ انکی  انگریزی شاعری دنیا کی 25 سے زائد  زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہے۔ انکی ایک  کتاب کا فرانسیسی میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے جدید اردو نظموں کے کئی شعراء کا کلام انگریزی میں ترجمہ کیا ہے ان میں معروف شاعرہ سدرہ سحر عمران بھی شامل ہیں ان کی ترجمہ  کی  ہوئی ایک کتاب حال ہی میں امریکہ سے شائع ہو چکی ہے