غلام مصطفیٰ دائمؔ

۱۳ اکتوبر، ۲۰۲۳

غلام مصطفیٰ دائمؔ

اسلام آباد ، پاکستان

آبائی تعلق باغ، آزاد کشمیر سے ہے۔

ادبی تناظر میں بنیادی تعارف شاعر، ادیب، ناقد اور مذہبی سکالر کا ہے۔ مختلف کتب اور جرائد میں نثری و شعری تخلیقات سے شائقینِ ادب کی تسکین کا سامان کرتے رہتے ہیں۔ نعت تنقید خاص میدان ہے اور اس کے تحت کئی کتب زیرِ تصنیف ہیں۔ جلد ہی شعری مجموعہ بھی منظر عام پر آئے گا۔