ؔفیروز ناطق خسرو
۱۱ مئی، ۲۰۲۱
ؔفیروز ناطق خسرو
تعارف:۔
نام ۔ فیروز ناطق
ؔتخلص۔ ۔ خسرو
والد۔۔ حضرت ناطق بدایونی (مرحوم)
والدہ۔۔ مسلمہ خاتون نہاں
دادا۔۔غلام حسنین مہر بدایونی
تایا۔۔علامہ وامق بدایونی ۔(۔حیدر آباد دکن
.نانا۔.حکیم راحت علی خان ، حاذق
پیدائش۔۔۔۔ 1944, بدایوں ، انڈیا
پاکستان ہجرت۔۔ 1948
تعلیم ۔۔
ایم اے , (اردو )۔
ایم اے (اسلامک ہسٹری)
بی ایس سی ( وار اسٹیڈیز )
ملازمت۔۔اسکواڈرن لیڈر ۔۔پاکستان ائر فورس۔۔دورانِ ملازمت اہم ذمہ داریوں سےعہدہ براہ ہونے کے مواقع حاصل ہوئے۔
1999
میں قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے
کے بعد مختلف سول اداروں میں پرنسپل/ ایڈمنسٹریٹر کے فرائض انجام دیے۔
گھر کا ماحول ادبی تھا۔
ساتویں جماعت میں پہلا شعر کہا
باقاعدہ شاعری میٹرک کلاس سے (1962)
ابتدا میں کہانیاں لکھیں۔ پینٹنگ کی۔۔
شاعری میں استاد کوئی نہیں۔گھر کے ادبی ماحول نے جِلا بخشی۔
مشغلہ۔۔۔کتب بینی۔۔ جوگنگ۔ (پامسڑی جو اب ترک کردی)
-: تخلیقات
شائع شدہ کتب۔۔تعداد۔۔8
تفصیل۔۔
۔۔۔۔کلامِ ناطق بدایونی (انتخاب)
۔۔۔.ہزار آئینہ (حمد۔نعت۔منقبت۔سلام)
..طلسم مٹی کا(غزلیں)،،
آئینہ چہرہ ڈھونڈتا ہے(غزلیں )---
.آنکھ کی پتلی میں زندہ عکس(نظمیں)
...ستارے توڑ لاتے ہیں(نظمیں)--
..کند قلم کی جیبھ(مضامین، افسانے )..
..فرصت ِ یک نفس (قطعات)