اعجاز الحق
۱۹ اگست، ۲۰۲۵
شاعر، مترجم، افسانہ نگار اور معلم، جن کا تعلق ضلع بہاولنگر کی تحصیل فورٹ عباس سے ہے۔ افسانوی مجموعہ موسمِ سرما کی پہلی برفباری اور عالمی ادب سے منتخب نظموں کے منظوم تراجم کا مجموعہ خزاں کا گیت ان کی نمایاں تصانیف ہیں.
افسانہ نگاری میں موسمِ سرما کی پہلی برفباری، زرد پھول اور متلی جیسے فن پارے وجودی کرب، تنہائی اور انسانی باطن کی پیچیدگیوں کو اجاگر کرتے ہیں۔ شاعری میں جہاں انہوں نے جدیدیت کے تناظر میں کوے کا مقدمہ، افتادگانِ خاک اور پرائمری اسکول جیسی علامتی تخلیقات پیش کیں،
