ڈاکٹر جمیل حیات
۱۸ اپریل، ۲۰۲۴
نام ڈاکٹر جمیل حیات
تعلیمی قابلیت پی ایچ ڈی اردو
تاریخ پیدائش دو مئ انیس صد ستتر
ادبی خدمات اب تک پچاس افسانے پاکستان اور انڈیا کے اہم۔ ادبی رسائل میں شائع ہو چکے
پچاس کے قریب تحقیقی و تنقیدی مضامین بھی شائع ہو چکے
تمام دکھ ہے
کے عنوان سے ناول زیور اشاعت سے طبع ہونے کو ہے
پیشہ تدریس گورنمنٹ کالج اٹک میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر اردو ۔