دعا عظیمی

۲۹ اگست، ۲۰۲۳

دعا عظیمی نے سماجی بہبود میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم اے کیا۔ وہ علم نفسیات اور ادب کی طالبہ ہیں۔ تخیل کی بلند پروازی ان کی نثرِ لطیف کاخاصہ ہے۔ سماج کے درد کو کہانی میں پرونے کا فن جانتی ہیں۔