بلقیس ظفیرالحسن
۴ فروری، ۲۰۲۳
نام،_بلقیس پروین ،
شادی سے پہلے بلقیس رحمانی بانو کے نام سے لکھتی تھی۔
والد کانام: عنائت الرحمان- شوہر کانام:-سید ظفیر الحسن
تصانیف ": "گیلا ایندھن " " شعلوں کے درمیاں " شعری مجموعے، طبع زاد افسانوں کا مجموعہ "ویرانے آباد گھروں کے " ،
،دوسری زبانوں سے لئے گئے افسانوں کا مجموعہ "مانگے کی آگ "
" تماشہ کرے کوئ"
‘‘اردو اکیڈمی ،ذاکر حسین کالج کے اسٹیج پرپیش کئے کئے ڈ رامے،بچوں کے لئے کہانیوں اور نظموں کا مجموعہ " دلچسپ